105

مانچسٹر دہشت گردی، قومی اسمبلی میں ایک منٹ کی خاموشی

اسلام آباد : مانچسٹر میں دہشتگردی کے نتیجے میں 22 افراد کی ہلاکت کیخلاف قومی اسمبلی میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ مانچسٹر میں دہشت گردی کے واقعے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے تھے، دہشتگردی کا واقعہ کہیں بھی ہو پارلیمنٹ…