126

مانچسٹر دھماکا، حملہ آور کی تصویر جاری

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں کانسرٹ کے بعد ارینا کے گیٹ پر حملہ کرنے والے ہشت گرد کی تصویر جاری کردی گئی ہے، حملہ آور کا نام سلمان عابدی ہےجس کی عمر بائیس سال ہے۔ سماء