107

مانچسٹر حملے کی ٹی وی کوریج، نیوز اینکر رو پڑی

لندن : برطانوی شہر مانچسٹر میں حملے کی ٹی وی کوریج کے دوران ایک چینل کی نیوز اینکر رو پڑی۔ برطانوی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں سوزانہ ریڈ اپنی ساتھی اینکرپرسن مورگن کے ساتھ مانچسٹر حملے میں لاپتا 15 سالہ لڑکی کی ماں سے براہ راست گفت گو کر رہی تھی۔ پریشان حال…