97

مانچسٹرحملے کے بعد برطانیہ میں سیکیورٹی مزید سخت

لندن: برطانوی وزيراعظم تھريسامے کہتي ہيں مانچسٹر حملے کے بعد ملک ميں سيکيورٹي مزيد سخت کردي گئي ہے، جب کہ مزيد حملوں کے امکانات رد نہيں کرسکتے۔ لندن ميں کميٹي اجلاس سے خطاب ميں تھريسامے نے کہا مانچسٹر حملے کی طرح ايک اور واقعہ ہوسکتا ہے۔ لہذا ملک ميں سيکيورٹي کا ليول بڑھا ديا گيا…