82

مالی سال 17-2016ء کی اقتصادی سروے رپورٹ جاری

قومی اقتصادی سروے جاری کردیا وزیر خزانہ نے دس سال بعد پانچ اعشاریہ دو آٹھ فیصد ترقی کی نوید سنا دی، برآمدات، ٹیکس محاصل اور صنعتی ترقی کے ہدف پورے نہ ہوئے تاہم مہنگائي قابو میں رہی۔ ویڈیو دیکھیں