59

ماسکو اجلاس کا افغان امن بات چیت سے کوئی تعلق نہیں: طالبان

باغی گروپ نے منگل کے روز وضاحت کی کہ گروپ ماسکو میں ہونے والے اجلاس کے دوران افغان امن عمل اور مفاہمتی مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا