29

ماسکو اجلاس میں ’اعلیٰ امن کونسل‘ غیر سرکاری حیثیت میں شریک ہے: افغان ترجمان

جمعے کے روز ایک بیان میں افغان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ’’ماسکو اجلاس میں شرکت کے لیے کوئی نمائندہ نہیں بھیجا‘‘