75

لینڈمافیانےغیرملکی خاتون کوبھی نہ چھوڑا،دھمکیاں موصول

کراچي: شہرميں لينڈ مافيا بے لگام ہوگئی۔ نيو کراچي ميں فيکٹري لگانے والي چيني خاتون کو دھمکي آميز فون کال آنے لگيں۔ سماءکےمطابق کراچی میں لینڈمافیاکی بدمعاشی عروج پرہے۔ نيو کراچي ميں فيکٹري لگانے والي چيني خاتون کو دھمکي آميز فون کال آنے لگيں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔تاہم خاتون کے…