35

لیبیا: انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک میں شامل دو سو افراد کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری

لیبیا نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے اس نیٹ ورک میں شامل دو سو سے زائد ملکی اور غیر ملکی اسمگلروں کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کیے ہیں۔