66

لیاری: نیم فوجی دستے پر حملہ، ایک اہل کار اور پانچ مشتبہ دہشت گرد ہلاک

ترجمان رینجرز کے مطابق، ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے ہينڈ گرينيڈ، تين عدد دیسی ساختہ بم، ايک نائم ايم ايم پستول، کلاشنکوف اور ميگزين برآمد کئے گئے ہیں۔