75

لوک ورثہ میں شاندارتاریخی اضافہ

اسلام آباد: لوک ورثہ میں ایک نیاخوشگواراضافہ ہواہے۔  پہاڑوں پر بسے گھر، ہری پور،ایبٹ آباد،مانسہرہ،تورغر،بٹگرام اور کوہستان کے محلے،انگور کی بیلوں سے لپٹی چوکھٹیں ،روایتی ملبوسات اور گہنے پہنے الہڑ مٹیاریں،ہزارہ کی یہ ثقافت لوک ورثہ کی کہانی بن گئی ہے۔ یہاں آنے والے ہزارے وال کہتے ہیں کہ  حالات نے ان کی شناخت سیاست…