54

لندن کے دو بابوں کی قبروں پر حاضری

لندن کے رنگارنگ تفریحی مقامات اپنی جگہ مگر مجھے وہاں سب سے زیادہ دو بابوں کی قبروں پر حاضری دینے کا شوق تھا۔ ویسے تو یہ دونوں بابے ایک دوسرے سے خاصے مختلف ہیں لیکن ان میں کئی چیزیں مشترک بھی ہیں۔