21

لندن سے نواز شریف اور ان کی صاحبزادی پاکستان کے لیے روانہ، جمعے کی شام لاہور پہنچیں گے

پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے لاہور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے انتظامیہ پر سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔