195

لاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر دھماکا

لاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس کیمپ کے قریب دھماکے سے متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس کیمپ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

The post لاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر دھماکا appeared first on ایکسپریس اردو.