61

لاہور قلندرز کی پہلے بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلوں کے چھبیسویں میچ میں بدھ کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈیٹر نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر انھیں پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔