33

لاکھوں پرندوں کی ہجرت کا راز کیا ہے

ایک خطے سے دوسرے خطے کی جانب پرندوں کا سفر ہزاروں برسوں سے جاری ہے۔ ہزاروں میل کا یہ سفر اب ان کے جین میں شامل ہو چکا ہے۔ شاہد یہی وجہ کی ان کی نئی نسل جب پرواز شروع کرتی ہے تو وہ بھٹکے بغیر اسی مقام پر پہنچ جاتی ہے جہاں ان کے آباو اجداد آیا کرتے تھے،