36

لائن کنگ یا سٹار وارز: 2019 میں آپ کو کون سی فلمیں دیکھنی چاہییں؟

چاہے مشہور موسیقار کی زندگی پر مبنی ’راکٹ مین‘ ہو یا ’سٹار وارز‘ سیریز کی اگلی قسط، یہ ہیں وہ فلمیں جو 2019 میں مداحوں کی توجہ کا مرکز ہوں گی۔