89

لائف گارڈ ڈرونز، ڈوبتے کو تنکے کا سہارا

پاکستانی ابھی تک پتھر کے دور میں جی رہے ہیں، دنیا والوں نے جدت اپنالی ،لائف گارڈ ڈرونز لائف سیونگ ٹیوبس لیکر ڈوبتے شخص کی فوری مدد کو پہنچتے ہیں، جب تک مدد کو لائف گارڈز نہیں پہنچ جاتے سمندر میں ڈوبتے انسان کو تنکے کا سہارا مل جاتا ہے ، ویڈیو دیکھیں