24

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

حلف برداری سے قبل ایوان کے نومنتخب ارکان خوشگوار ماحول میں ایک دوسرے سے خوش گپیاں اور ملاقاتیں کرتے رہے۔