104

قلات میں فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک، 2آفیسرز زخمی

کوئٹہ : ڈسٹرکٹ قلات میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن کے دوران دہشت گرد ہلاک، جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں گولیاں لگنے سے دو آفیسرز زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قلات میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے دہشت گرد اپنے منطقی انجام کو پہنچا گیا، جب کہ…