126

قبلہ کا درست تعین 28 مئی کو ممکن

کراچی : پاکستان میں 28 مئی کو سورج 2 بج کر 18 منٹ پر عين خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، اس دن قبلہ کی سمت کا درست تعين کيا جاسکے گا۔ محکمہ موسميات کے مطابق قبلہ کے درست تعین کیلئے 4 فٹ لمبی چھڑی زمين پر گاڑيں تو سايہ قبلہ کی سمت کی نشاندہی کرے…