23

قبلہ رخ کا درست تعین؛2 دن کی دوری پر

کراچی : پاکستان میں 28 مئی کو سورج 2 بج کر 18 منٹ پر عين خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، اس دن قبلہ کی سمت کا درست تعين کيا جاسکے گا۔ اتوار 28 مئی کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر18 منٹ پر سورج عین بیت اللہ کے اوپرعمودی زاویے پرچمک…