31

قبائلی اور نیم قبائلی علاقہ جات میں مدرسوں کی کُل تعداد 795 ہے

محکمہٴ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، ان مدارس میں پرائمری سے سیکنڈری سطح تک کل 59991 طلبہ دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں جن میں 45908 طلباء اور 14083 طالبات ہیں