34

قاضی واجد کی بہترین اداکاری ، پانچ یادگار ڈرامے

 کراچی: ٹی وی ڈراموں کا بڑا نام قاضی واجد اتوار کو کراچی میں عارضہ قلب کے باعث 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئے لیکن اپنی اداکاری کی وجہ سے وہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
انہوں نے اپنے فنی کیریر کا آغاز 1956ء میں ریڈیو سے کیا، وہاں 25 برس گزارنے کے بعد انہوں نے ٹی وی ڈراموں کا رخ کیا۔ انہوں نے ویسے تو متعدد ڈراموں میں بہترین اداکاری کا مظاہر کیا تاہم کچھ ڈراموں میں انہوں نے یادگار اور لازوال اداکاری کا مظاہرہ کیا جنہیں لوگ تاعمر نہیں بھول سکیں گے۔
تنہائیاں

دھوپ  کنارے

مہندی

خدا کی بستی

ان کہی

The post قاضی واجد کی بہترین اداکاری ، پانچ یادگار ڈرامے appeared first on ایکسپریس اردو.