106

قائد حزب اختلاف کی وزیرداخلہ کو للکار

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں کہ چوہدری نثار بچے کو سامنے کھڑا کرکے بیان بازی کررہا ہے ہمت ہے تو خود سامنے آئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے بیان پر خورشید شاہ نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار کو کھری کھری سنادِیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ…