57

‘قائد حزبِ اختلاف کا عہدہ پیپلز پارٹی کا حق ہے’

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی بڑی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ میں خاتون رہنما اور امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر شیری رحمان کو قائد حزبِ اختلاف کے طور پر نامزد کیا ہے۔