33

فیفا ورلڈ کپ 2018 کا میلہ سج رہا ہے جمعرات سے روس میں

فیفا ورلڈ کپ 2018ء میں دفاعی چیمپئن جرمنی، ارجنٹائن ، برازیل، فرانس، اسپین،پرتگال، انگلینڈ، روس، سعودی عرب، ایران اور مصر سمیت 32 ٹیمیں شریک ہیں جنہیں 8گروپس میں تقسیم کیا گیا۔