31

فٹبال ورلڈ کپ 2018: روس کی دادیاں میسی کی دلدادہ

روس کا شہر یاکاترنبرگ بھی ورلڈ کپ کے میچوں کی میزبانی کرے گا اور یہاں آنے والوں کے استقبال کے لیے رضاکاروں کی ایک فوج تیار کی گئی ہے۔