38

فلپائن: سمندری طوفان سے 28 افراد ہلاک

‘منگکھٹ’ رواں سال جنم لینے والا دنیا کا شدید ترین طوفان ہے جو ہفتے کو فلپائن کے جزیرے لوزون کے شمالی کنارے سے ٹکرایا تھا۔