23

فلوریڈا میں ویڈیو گیم مقابلے کے دوران فائرنگ دو افراد ہلاک، 11 زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص نے ویڈیو گیم کے مقابلے کے دوران فائرنگ سے کم از کم دو افردا ہلاک کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر اپنی جان بھی لے لی۔