55

فلم ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ کا پہلا گانا آتے ہی چھاگیا

لالی ووڈ کی عیدالفطرپر آنے والی فملوں میں ایک ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ بھی ہے۔ فلم کے مرکزی کردار دانش تیمور اور ٹی وی سے فلمی دنیا میں کام کرنے والی اداکارہ ثناءجاوید نے نبھائے ہیں۔ فلم کا پہلا گانا ’’تو ہی تو ‘‘ آج ریلیز کیا گیا جو تیزی سے مقبولیت کی منازل طے…