25

فرانس میں پرندے صفائی کا کام کریں گے

فرانس کے ایک تھیم پارک میں پہلی بار چھ ‘ہوشیار’ پرندوں سے زمین پر پڑا کوڑا اٹھانے کا کام لیا جائے گا۔ اس قسم کے پہلے پرندے کو کام پر لگا دیا گیا ہے جبکہ باقی پرندے پیر سے اپنے کام شروع کریں گے۔