24

فخر عالم کے ‘مشن پرواز’ میں رکاوٹ ختم

فخر عالم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ انہیں روس کا ویزا مل گیا ہے اور اب وہ اگے کا سفر جاری رکھنے کی تیاری کر رہے ہیں۔