71

غیرملکی کمپنی کسی سیاسی جماعت کو فنڈ نہیں دے سکتی

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس کہتے ہیں عمران خان کے خلاف انتخابی عذر داری دائر نہیں کی گئی، جعلی بیان حلفی کا الزام پارٹی سربراہ سے کیسے منسوب کر دیں؟ نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان پر ذاتی حملے کیے جا رہے ہیں۔…