33

غزنی اور قندھار میں طالبان کے حملوں میں کم از کم 17 سیکیورٹی اہل کار ہلاک

یہ حملے ایک ایسی صورت حال میں ہو رہے ہیں کہ تقریباً افغانستان کے آدھے حصے پر طالبان کا کنٹرول ہے اور سیکیورٹی فورسز پر حملے کرنا ان کا روزمرہ کا معمول ہے۔