30

غداری کیا ہے، غدار کون ہے؟

پاکستان میں حال ہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی ایک درخواست سماعت کے لیے منظور کی ہے جس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی گئی ہے۔