26

عید پر باکس آفس سجے گا چار پاکستانی فلموں سے

میٹھی عید میں بس اب ایک دو دن ہی باقی ہیں اور عید کی چھٹیوں کے دوران جو پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی ان میں ’سات دن محبت ان‘، ’وجود‘، ’نہ بینڈ نہ باراتی‘ اور ’آزادی‘ شامل ہیں