43

عمران خان کے نام کنگنا رناوت کا پیغام

بالی وڈ ڈائری میں عمران خان کے نام کنگنا کے پیغام کے علاوہ سلمان خان کا اپنے بہنوئی کی فلم کے پروموشن اور کرن جوہر کی نئی فلم میں اقربا پروری کی نئی مثال کا ذکر ہے۔