86

عمران خان نے پھراحتجاج کی کال دےدی

کندھ کوٹ: تحریک انصاف کاسونامی سندھ کے شہرکندھ کوٹ سے ٹکرایا توپی ٹی آئی چیئرمین نے کھلاڑیوں کا لہو گرمایا۔ کندھ کوٹ میں عمران خان نے اپنے خطاب میں مرادعلی شاہ اور وفاق پر ایک کے بعد ایک باؤنسر پھینکا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ سندھ ميں جنگل کا قانون ہے۔قوم کو اپنے حقوق کيلئے…