30

عمران اور پومپیو کی فون کال: امریکہ اپنے بیان پر قائم

امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ امریکہ عمران خان اور مائیک پومپیو کے درمیان فون کال کے بعد امریکی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ دہشت گردوں کے بارے میں بات چیت والے بیان پر قائم ہے۔