30

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی مسلم شناخت ختم ہوسکتی ہے ‎

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی یعنی اے ایم یو گذشتہ ایک صدی سے ایک سرکردہ تعلیمی ادارہ اور مسلمانوں کی ثقافت، تہذیب اور شناخت کا ایک اہم مرکز رہی ہے۔ لیکن انڈیا کی مرکزی حکومت اب اس ادارے کی مسلم شناخت ختم کرنا چاہتی ہے‎