35

علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

دعوے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میشا شفیع نے جھوٹے الزامات لگا کر ان کی شہرت اور ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔ اس سے ان کے خاندانی وقار کو بھی نقصان پہنچا ہے