21

علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟

علامہ اقبال 1907 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری کے حصول کے سلسلے میں جرمنی گئے تو وہاں حسین و جمیل ایما ویگےناسٹ کی محبت میں یوں گرفتار ہوئے کہ ان کی شاعری میں اس کا اثر آخر تک نظر آتا ہے۔