80

عربی اور انگلش بولنے والا حقیقی روبوکوپ آگیا

دبئی: خریداری کے مراکز اور سیاحتی مقامات پر سکیورٹی کے لیے پہلاروبوٹ افسرمتعارف کرادیا گیا۔ ہالی ووڈ کا روبو کوپ تو دیکھا ہوگا ،اب ملیے حقیقی روبو کوپ سے۔ متحدہ عرب امارات کی پولیس میں روبوٹ پولیس افسر بھی شامل کر لیا گیا جو جرائم پر نظر رکھے گا۔ خریداری کے مراکز اورسیاحتی مقامات پرسیکیورٹی…