17

عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے کا معاملہ ‘پیمرا’ کے سپرد

عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ ‘پیمرا’ 15 روز میں خود فیصلہ کرے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور نون لیگ کے دیگر رہنماؤں کی عدلیہ مخالف مخالف تقاریر کو نشر کیا جانا چاہیے یا نہیں۔