49

عدالت عظمیٰ کی جانب سے خالدہ ضیاٴ کی ضمانت برقرار

بہتر برس کی خالدہ ضیاٴ، بنگلہ دیش کی ’نیشنلسٹ پارٹی‘ کی سربراہ ہیں۔ سزا کے نتیجے میں وہ دسمبر میں منعقد ہونے والے عام انتخابات نہیں لڑ سکتیں۔