28

عدالتی فیصلے کا دفاع جرات مندانہ قدم تھا

عمران خان کے خطاب پر ڈاکٹر وائن بام کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک مدبر سیاسی لیڈر ہونے کا مظاہرہ کیا ہے، جس کے معنی یہ ہیں کہ آپ چاہے اسے پسند کرتے ہیں یا نہیں، یہ قانون ہے، اور اسی طریقے سے عدالتی فیصلے ہوتے ہیں۔