25

عالمی میڈیا میں نواز شریف اور مریم کی گرفتاری کی خبریں

امریکہ، انڈیا اور برطانیہ کے تقریبا تمام اہم اخبارات نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی وطن واپسی پر گرفتاری کو شہ سرخیوں میں شائع کیا ہے۔