52

عائشہ عمر کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی چند ماہ قبل ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھی ایک بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔ اسی گانے پر ’فحش‘ ڈانس کرتی ایک اور لڑکی کی ویڈیو نے بھی سوشل میڈیا پر دھماکہ کر دیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ اداکارہ عائشہ عمر ہے۔

پہلی مرتبہ یہ ویڈیو دیکھنے پر یہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ لڑکی عائشہ عمر ہے جو گاڑی میں ڈانس کر رہی ہے اور اسے مزید دلچسپ بنانے کیلئے اپنی شرٹ بھی اتار دیتی ہے لیکن جب اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں تو یہ لڑکی کہیں سے بھی عائشہ عمر معلوم نہیں ہوتیں البتہ تھوڑی بہت مماثلت ضرور پائی جاتی ہے۔

فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر یہ ویڈیو عائشہ عمر کے نام سے ہی پھیلائی جا رہی ہے مگر صارفین کی اکثریت کے مطابق یہ لڑکی قطعی طور پر عائشہ عمر نہیں ہے اور صرف انہیں بدنام کرنے کیلئے اس ویڈیو کیساتھ ان کے نام کو جوڑا جا رہا ہے تاہم یہ لڑکی کون ہے اور یہ ویڈیو کس شہر میں بنائی گئی؟ تاحال یہ تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

وڈیو کے لئے یہاں کلک کریں.