102

طیبہ تشدد کیس، مظلوم بچی پر سوالات کی بوچھاڑ

اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں ملزمان کے وکیل کی جرح مظلوم بچی پر سوالات کی بوچھاڑ کردی جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ٹرائل بنچ تبدیل کرنے سے متعلق ملزمان کی استدعا مسترد کردی ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں طیبہ تشددکیس کی سماعت ہوئی طیبہ اور تین گواہوں کے بیانات…